حیدرآباد۔7۔مارچ (اعتماد نیوز)عام انتخابات کے پیش نظر EAMCETامتحان کی تاریخ میں
معمولی تبدیلی کر دی گئی ہے۔ چنانچہ 16مئی کو ووٹوں کی گنتی کے پیش .ظر
17مئی کو
منعقد شدنی امتحان کو 22مئی کے دن امتحان کو انعقاد کیا جا رہا
ہے۔ ایم سیٹ امتحانیہ کے مطابق امن و امان کو یقینی بنانے کے غرض سے ہی
امتحان کی تاریخ میں تبدیلی کی گئی ہے۔